Skip to main content

Posts

Featured

صبح کی دعا | Morning Dua with Urdu and English Translation

 بسم اللہ الرحمن الرحیم صبح کی اہمیت اور اسلامی تعلیمات اسلام میں صبح کا وقت بہت برکت والا اور اہمیت کا حامل ہے۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں صبح کی اہلیت (اہمیت) ایک نہایت بلند مقام رکھتی ہے۔ اسلام میں دن کی شروعات کو عبادت، شکرگزاری، دعا اور نیک نیتی کے ساتھ کرنے کی تلقین کی گئی ہے، اور اس میں بہت سی روحانی، جسمانی اور معاشرتی برکتیں پوشیدہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے        وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ غُرُوبِهَا  (سورۃ ق: 39) ترجمہ اپنے رب کی حمد کے ساتھ سورج نکلنے سے پہلے اور غروب ہونے سے پہلے تسبیح کیا کرو۔  حضرت محمد ﷺ نے دعا کی: "اللهم بارك لأمتي في بكورها" "اے اللہ! میری امت کے لیے صبح کے وقت میں برکت عطا فرما۔" (سنن ابن ماجہ)                   یہ حدیث اس بات کا ثبوت ہے کہ صبح کے وقت کی محنت، تجارت، تعلیم یا عبادت میں خاص برکت رکھی گئی   ہے صبح کی عبادت انسان کے دل کو سکون دیتی ہے، دن کو برکت بخشتی ہے اور اللہ کی حفاظت حاصل ہوتی ہے صبح جلدی اٹھنے سے انسان کی ص...

Latest Posts